وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فیلڈ میں متحرک ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان بازاروں اور عام مارکیٹوں میں قیمتوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 40لاکھ رمضان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ا س حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ رمضان نگہبان کارڈ مستحق افرادکی دہلیز پرپہنچایا جا رہا ہے،اگرکسی کوراشن کی ضرورت ہےتو اسے پہنچایاجائےگا،ماہ رمضان میں مہنگائی کاجن باہرنکل آتاہے،مہنگائی پرقابو پانےکیلئے خصوصی انتظامات کیےجائیں گے۔
تقریب سے خطاب میں مریم نواز شریف نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،عوام کو ریلیف دینے کیلئےخصوصی انتظامات کیے جائیں گے، عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانا اولین ذمہ داری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فیلڈ میں متحرک ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان بازاروں اور عام مارکیٹوں میں قیمتوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ دنیابھرمیں دوران رمضان خصوصی بچت کاؤنٹرز لگائے جاتےہیں،ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کو معافی نہیں ملے گی،سہولت بازاروں سے ہوم ڈیلیوری بھی ہو گی۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 گھنٹے قبل



