فی تولہ چاندی کی قیمت 55روپے کی کمی سے 8ہزار 164روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 47روپے کی کمی سے 6ہزار 999روپے کی سطح پر آگئی


کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار 200روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے جس کے بعد 24 گرام سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 5لاکھ 23ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 743روپے گھٹ کر 4لاکھ 49ہزار 041روپے کی سطح پر آگئی۔
علاوہ ازاں فی تولہ چاندی کی قیمت 55روپے کی کمی سے 8ہزار 164روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 47روپے کی کمی سے 6ہزار 999روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کی کمی سے 4ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 16 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل







