Advertisement
تجارت

کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت4544 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہوگئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 9th 2026, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: کاوباری ہفتے کے آغاز ہی میں عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5000 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے تولہ ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت4544 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 53 ڈالربڑھ کر5020 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟