بسنت کے دوران چھت سے گر کر جاں بحق ہونے والے صحافی زین ملک کی نماز جنازہ ادا
گلشن راوی کے رہائشی صحافی زین ملک مختلف چینلز میں رپورٹنگ کرتے رہے اور وہ لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر بھی تھے


لاہور میں بسنت کے تیسرے روز چھت سے گر کر جاں بحق ہونے والے صحافی زین ملک کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بسنت کے تیسرے روز چھت سے گر کر جاں بحق ہونے والے صحافی زین ملک کی نماز جنازہ D2 قبرستان گلشن راوی میں ادا کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پتنگ بازی کے دوران گرنے کے بعد زین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زین کے سر اور ہڈیوں کو شدید چوٹیں آئی جس کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔
اہلخانہ کا کہنا تھا کہ واقعہ حادثاتی تھا، تاہم ان کی ناگہانی موت نے سب کو غمزدہ کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ گلشن راوی کے رہائشی صحافی زین ملک مختلف چینلز میں رپورٹنگ کرتے رہے اور وہ لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر بھی تھے۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل



