کراچی : سندھ بھر میں سبزی اور پھل منڈیوں میں کورونا ویکسین کارڈ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت سندھ اسمائیل راہو کا کہنا ہے کہ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سندھ بھر کی سبزی اور پھل منڈیوں میں ویکسینیشن کارڈ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
تمام مارکیٹس کمیٹی کے چیئرمینز اور محکمہ زراعت کے افسران ایس او پیز پرعمل درآمد کروانے کے مجاز ہیں۔ جب کہ شہری بزرگوں اور بچوں کو سبزی منڈیوں میں لانے پر بھی پابندی لگائی دی گئی ہے۔
محکمہ زرعات کے افسران کی جانب سے تمام تر سبزی منڈیوں میں کرونا ویکسین اور سماجی فاصلہ رکھنے کی آگاہی مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔
کراچی ، حیدرآباد اور شکار پور کی منڈیوں میں عارضی ویکسینیشن سینٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں، جہاں اب تک ڈھائی سو سے زائد آڑھتیوں اور بیوپاریوں کو کرونا ویکسین لگائی گئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago



