کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بچے بچے کو پتہ چل گیا ہے کہ تبدیلی کا اصل چہرہ تباہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کو کشمیر میں ٹف ٹائم دیں گے ، پیپلزپارٹی ہی مسائل کا حل نکال سکتی ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں جنرل الیکشن کیلئے تیاری شروع کرنی چاہیے، مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں آپس کے اختلافات کو سائیڈ پر رکھنا ہوگا، ہمیں آپس کے اختلافات کو 6سے 8ماہ کے لیے بھولنے ہونگے ۔ کسی بھی وقت جنرل الیکشن ہوسکتے ہیں اور ہمیں تیاری شروع کرنی چاہیے ۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کو این ایف سی ایوارڈ میں اس کا حق نہیں دیا جاتا،کراچی کو بچانا ہے تو تحریک انصاف کو بھگانا ہے۔
چیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ سا ل کے آخر تک کراچی کیلئے نئی بسیں آجائیں گی، کراچی میں پانی کامسئلہ حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے ۔
بلاول بھٹو نے کہا حکومت کی بیروزگاری، غربت اور مہنگائی کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام ڈوب رہے ہیں، کراچی میں سب سےبڑا مسئلہ پانی کا ہے، صوبے کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے ۔وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا کہ پانی کیلئے منصوبہ لے کر آئیں گے ۔
چیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کراچی میں پانی کا کوئی انتظام نہیں کیا ، سندھ کے پا نی کے حصے میں ابھی تک ایک قطرے کا بھی اضافہ نہیں کیا گیا۔
بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے وفاق اور ایم کیو ایم کا مقابلہ کیا ہے ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل


