Advertisement
پاکستان

ملک میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز پر کورونا کے حملوں میں تیزی آ گئی

اسلام آباد: ملک میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز بھی کوروناکے نشانے پر آگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 30th 2021, 4:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع وزارت صحت کے مطابق 24گھنٹے میں ملک میں 20 ہیلتھ کیئر ورکرز میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ۔ 24گھنٹے میں 8 ڈاکٹر، 3 نرس، 9 ہیلتھ ورکر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16ہزار 995 ہو گئی۔ذرائع کے مطابق10ہزار 177 ڈاکٹرز ،  2409 نرسز، 4409 ہیلتھ سٹاف کورونا پازیٹو ہو چکے ہیں۔

ملک میں تاحال 166 ہیلتھ ورکرز کورونا سے جاں بحق ہو چکے ہیں، 419 ہیلتھ ورکرز گھر، 30 اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک میں 16380 ہیلتھ ورکرز کورونا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

کورونا سے متاثرہ، جاں بحق  بیشتر ہیلتھ ورکرز کا تعلق سندھ سے ہے، سندھ میں 5976 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 58 جاں بحق ہو چکے ہیں۔پنجاب میں 3489 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 29 جاں بحق ہو چکے ہیں، ذرائع کے مطابق کے پی میں 4010 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 44 جان کی بازی ہا رچکے ہیں۔اسلام آباد میں 1560 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 14 جاں بحق ہو چکے ہیں۔ گلگت بلتستان 295 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 3 جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ بلوچستان میں 855 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 9 جاں بحق ہو چکے ہیں۔آزادکشمیر میں 810 ہیلتھ ورکرز پازیٹو، 9 جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
Advertisement