Advertisement
تجارت

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ای سی سی کے اجلاس کی ویڈیو لنک کے ذریعے صدارت کی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 1:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ سمیت برآمدی شعبے پر توجہ دی جائے جبکہ اسٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک اگلے اجلاس میں دوبارہ پیش کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں ۔

وزارت فوڈ سکیورٹی کی کپاس کی امدادی قیمت کے تعین کی سمری پر کمیٹی قائم کردی گئی ہے جبکہ کپاس کی امدادی قیمت کے حوالے سےمزید مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔

کورونا اقتصادی ریلیف پیکیج کے غیر استعمال شدہ 352 ارب کی سمری پر بھی غور کیا گیا ہے ،پیکیج کے 352 ارب روپے نئے مالی سال کے دوران کورونا ریلیف کاموں میں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے اس فنڈ کو ویکسین کی خریداری کیلئے بھی استعمال کیا جاسکے گا، حکومت کا دسمبر 2021ء تک ملک کی 8.5 کروڑ آبادی کو ویکسین کی فراہمی کا ہدف ہے ۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 17 گھنٹے قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
Advertisement