لاہور : کمشنر لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان کے تمام محکموں کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 7:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن (ر)محمد عثمان کے تمام محکموں کو چوکس رہنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ تمام محکمے اڑتالیس گھنٹے کیلئے ہائی الرٹ پر رہیں،پورا عملہ فعال رکھیں، اے سیز اپنے علاقوں کافوری دورہ کریں،نکاسی آب کی خود نگرانی کریں گے۔
مزید پڑھیں : پی پی38 ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی امیدوار نے میدان مار لیا
مزید پڑھیں : مریم نواز کورونا وائرس کا شکار
کمشنر لاہور نے کہا کہ آج اور کل شدید بارش کی پیشگوئی ہے۔ ایمرجنسی مراکز چوکس رہیں، واسا افسران اپنے ایریاز میں خود موجود ہونے چاہئیں، ڈی واٹرنگ سیٹس فعال کریں۔مون سون ہنگامی مراکز کو درکار مشینری و وسائل فوری طور پر مہیا کی جائے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



