اسلام آباد: مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری آگئی ، نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 21 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 21پیسے کمی کا فیصلہ کیا ہے ، صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ریلیف ملے گا ۔ نیپرا بجلی کمی کے حوالے سے اپنا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا ۔ فیصلے کا اطلاق لائف لائن زرعی صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا ۔
خیال رہےکہ اس سے قبل نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 26 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کی تھی ۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





