کیف: یوکرین کے صدر نے مسلح افواج اور وزارت دفاع کے درمیان کشیدگی پر آرمی چیف کو عہدے سے ہٹا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر وولڈیمر زیلنسکی نے یوکرائن کی مسلح افواج کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
صدارتی ترجمان سیرحی نکیفوروف کا کہنا ہے کہ 27 جولائی کو جنرل رسلان خومچک کی جگہ جنرل ویلری زالوزنی کو تقریبا 250،000 فعال یوکرائنی فوجیوں کا کمانڈر مقرر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ برطرفی یوکرین کی مسلح افواج اور وزارت دفاع کے مابین لڑائی جھگڑے کو روکنے کی کوشش ہے۔
نکیفوروف نے کہا صدر وولڈیمر زیلنسکی کو رسلان خومچک کی حب الوطنی ، اپنے حلف سے وفاداری ، اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں کوئی شبہ نہیں ہے۔لیکن صدر وزارت دفاع اور یوکرائن کی مسلح افواج کے مابین ہم آہنگی دیکھنا چاہتے ہیں۔ بدقسمتی سے ، ہمیں اس طرح کی ہم آہنگی نظر نہیں آتی۔
ترجمان صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف رسلان کو نیشنل سکیورٹی اور ڈیفنس کونسل میں کوئی عہدہ دیا جائے گا۔
یوکرین کی مسلح افواج اور روس کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں کے مابین لڑائی میں اپریل 2014 سے لوہانسک اور ڈونیٹسک علاقوں میں 13،200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 8 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

