Advertisement
علاقائی

کورونا کی چوتھی لہر : لاہور میں ماسک چیک پوسٹس قائم

لاہور : کمشنر لاہورکیپٹن (ر) محمد عثمان کے احکامات کے تحت چیک پوسٹس سے ماسک کی تقسیم شروع کردی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 28th 2021, 7:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  کورونا  کی چوتھی لہر کے  خدشے کے پیش نظر  لاہور میں ماسک چیک پوسٹس قائم کردی گئیں ہیں۔کمشنر لاہور کیپٹن(ر)   محمد عثمان کے احکامات کے تحت چیک پوسٹس سے ماسک  کی تقسیم شروع کردی گئی۔

ایم سی ایل کے تحت شہر بھر میں 22 مقامات پر ماسکس پوسٹس قائم کیجارہی ہیں۔کمشنر لاہور کے احکامات کےمطابق تمام زونز کا سٹاف شہریوں میں ماسک تقسیم کر رہا ہے۔مال روڈ،اچھرہ بازار،سمن آباد،ٹھوکر نیاز بیگ،جوہر ٹاون،داتا دربار،ہال روڈ،لبرٹی مارکیٹ،لاری اڈا اور دھرم پورہ میں ماسک تقسیم ہو رہے ہیں۔

کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ  شہر میں قائم ماسک چیک پوسٹس سے ماسکس اور کووڈ بچاو آگاہی لٹریچر بھی تقسیم کیا جا رہا ہے۔ایم سی ایل افسران کووڈ بچاو آگاہی کےلئے مساجد اعلانات بھی کروائیں گے۔ماسک چیک پوسٹس پر یونیفارم عملہ تعینات ہوگا۔شہریوں کو ماسک پہنائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر شہری ویکسینیشن اور ماسک پہن کر اپنا دینی،اخلاقی اورقومی فرض ادا کرے۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
Advertisement