Advertisement
پاکستان

سی اے اے ، اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے نئی ایس او پیز جاری

کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لئے نئی کورونا ایس او پی جاری کر دیں ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 28th 2021, 7:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے  اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لئے نئی کورونا ایس او پیزجاری کر دی ہیں ۔ 18 سال تک عمر کے مسافروں کو کورونا ویکسین کا ثبوت بورڈنگ کارڈ حاصل کرنے سے پہلے دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ۔اندرون ملک کے لئے کورونا کی نئی ایس او پیز یکم اگست 2021 سے نافذ کر دی جائے گی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق  نئی کورونا ایس او پیز بین الاقوامی مسافروں پر نافذ العمل نہیں ہو گی ، بیرون ملک سےآنے والے مسافروں کے پاس موجود کار آمد پی سی آر ٹیسٹ منفی رپورٹ پر اندرون ملک سفر کر سکیں گے۔اندرون ملک مسافروں کو کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ ،کارڈ یا پھر 1166 پر ویکسین لگائے جانے کا میسیج قابل قبول ہو گا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
Advertisement