لاہور:شکست پر ن لیگ میں تقسیم واضع ہوگئی ،قیادت نے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال دی۔

ذرائع ن لیگ کے مطابق مفاہمتی گروپ نے ن لیگ کی کشمیر میں شکست کی ساری ذمہ داری مزاحمتی بیانیےپر ڈال دی ۔ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں انہیں کشمیر میں انتخابی جلسے کرنے چائیے تھے ۔
شہباز شریف نے کشمیر میں جلسے کیوں نہیں کیے؟ کس کے کہنے پر وہاں نہیں گئے ،مزاحمتی گروپ نے سوال اٹھا دئیے ۔
مریم نواز نے کشمیر میں بڑے جلسے کیے ، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کشمیر کی ہر گلی میں پہنچایا ۔پارٹی قائد نے کارکردگی کو سراہا۔
ذرائع ن لیگ مفاہمتی گروپ کا مزید کہناہے کہ مریم نواز نے صرف جلسے کئے،لیکن مہم منظم طریقے سے نہیں چلائی ۔ مزاحمتی بیانیہ ناکامی کی وجہ بنا ۔
کشمیر الیکشن میں جو کچھ ہوا ن لیگ اس پر اپنا پورا رد عمل دے گی ۔ مریم نواز سیاسی رابطے اور مشورے کر رہی ہیں ،پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم کو بھی استعمال کرنے کا آپشن زیر غور ہے ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل


