پشاور: خیبرپختونخوامیں تعلیمی سرگرمیوں کےدوسرےمرحلےکاآج سےآغاز ہوگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواکے8تعلیمی بورڈزمیں9ویں ،11ویں جماعت کےامتحانات کاآغاز ہوگیا ہے ۔ 8تعلیمی بورڈزمیں کل6لاکھ72ہزار196طلباامتحانات دیں گے۔ 9ویں جماعت کے 4لاکھ15ہزار962طلباامتحانات میں حصہ لے رہےہیں۔
11ویں جماعت کے2لاکھ 56ہزار234طلباامتحانات میں حصہ لےرہےہیں۔8اضلاع میں 9ویں جماعت کےامتحانات کیلئے 2ہزار554امتحانی مراکزقائم ہیں۔ 11ویں جماعت کیلئےصوبےکے8اضلاع میں13سو85امتحانی مراکز قائم ہیں۔امتحانی ہالزکےاطراف میں فوٹواسٹیٹ مشین لگانےپردفعہ144نافذ ہوا ۔امتحانی ہالزمیں موبائل فونز،دیگرآلات لانےپرمکمل پابندی عائد کی گئی ہے ۔
محکمہ تعلیم کے حکام کا کہناہے کہ امتحانی ہالزکی سی سی ٹی وی کیمروں سےنگرانی کی جائےگی، ویکسی نیشن نہ کرانے والے اساتذہ کو امتحانی ڈیوٹی کے لیے نہیں چھوڑا جائے گا۔نقل کرنے والے اور نقل فراہم کرنے والے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ سختی سے پیش آیا جائے گا۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago



