Advertisement
علاقائی

ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی

کشتی میں سوار 19 میں سے  18 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 hours ago پر Sep 11th 2025, 8:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی

ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی،کشتی میں 19 افراد سوار تھے،  18 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔

 کشتی اوباڑو جنوبی قائد ملت اسکول کے قریب حادثے کا شکار  ہوئی، حادثےکا شکار  ہونے والی کشتی نے سیلاب متاثرین کو  موضع دراب پور سے ریسکیو کیا تھا۔

مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کےعلاقےلتی ماڑی میں بھی سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 10 سے زائد افراد سوار تھے، مزید ایک شخص نےکشتی میں لٹکنے کی کوشش کی تو کشتی اپنا توازن کھو کر الٹ گئی۔ خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔

ادھر بہاولنگر کی بستی کلر والی کےمقام پردریائےستلج میں 12 سال کابچہ ڈوب کرجاں بحق ہو گیا۔ 

Advertisement
بھارتی سپریم کورٹ نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کی درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے مسترد کر دی

  • 17 منٹ قبل
پاک فوج  سول انتظامیہ کے ساتھ سیلاب متاثرین کی مدد اور خدمت میں پیش پیش

  • ایک گھنٹہ قبل
فرانس:بجٹ کٹوتیوں کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاجی  مظاہرہ،صدر  سے فوری استعفے کا مطالبہ

  • 6 گھنٹے قبل
اسرائیلی بربریت کا مقابلہ کرنے اور اسے روکنے کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں، سعودی ولی عہد

  • 5 گھنٹے قبل
 شہر قائد کے  مختلف علاقوں میں ایک بار پھر  بارش نے نظامِ زندگی کو متاثر کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں  4 دہشت گرد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 800 کی سطح عبور کرگیا

  • 4 گھنٹے قبل
چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے   اپنے ملازمین کو صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کیلئے  ایک منفرد منصوبہ شروع کر دیا

چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنے ملازمین کو صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کیلئے ایک منفرد منصوبہ شروع کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، لاکھوں ایکڑ زرعی رقبہ متاثر

دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، لاکھوں ایکڑ زرعی رقبہ متاثر

  • 6 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگردہلاک

خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگردہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
کراچی:صبح سویرے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی آج 77 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے