مسلم لیگ کی نصرت سحر عباسی کی کورونا کی وجہ سے طبیعت بگڑ گئی ،ہسپتال منتقل
کراچی : مسلم لیگ فنکشنل کی مرکزی رہنما نصرت سحر عباسی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی ہیں ، انہیں طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نصرف سحر عباسی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق " میں ڈاکٹر کے مشورے سے ہسپتال شفٹ ہوگئی ہوں ، میری خیریت معلوم کرنے کے لیے آپ سب فکر مند ہیں ، سب کو نصیحت ہے کہ کورونا ابھی باقی ہے ، اس لیے احتیاط ضروری ہے ۔
ڈاکٹرفر دوس عاشق اعوان کے مستعفی ہونے کامعاملہ ، وزیر اعظم کا ردعمل سامنے آگیا

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر کے ذریعے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ طبی ماہرین کے مشوروں پر میں ہسپتال منتقل ہوچکی ہوں ، ان کا مزید کہناتھاکہ دعا کیجیئے انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤن لیکن سب کو نصیحت ہے کہ کورونا ابھی ہے ، اس لیے احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں اور اسے ضرور اپنائیں ۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے



