Advertisement
پاکستان

ڈاکٹرفر دوس عاشق اعوان کے مستعفی ہونے کامعاملہ ، وزیر اعظم کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور: ڈاکٹرفر دوس عاشق اعوان کے مستعفی ہونے کامعاملہ ،وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کو مستعفی ہونے سے روک دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 10:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈاکٹرفر دوس عاشق اعوان کو مستعفی ہونے سے روک دیا ہے ۔

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے مستعفی ہونے سے روک دیاہےاور بطور معاون خصوصی  کام جاری رکھنے کی ہدایت  کی ہے۔

یاد رہے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے   سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے وزیر اعظم عمران خان سےمستعفی ہونے کی اجازت مانگی تھی۔

Advertisement
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟