لاہور : وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت ، سیکرٹری کوآپریٹوز احمد رضا سرور نے لاہور میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شجرکاری مہم کے آغاز پر سنٹرل پارک ماڈل ٹاؤن میں پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں صوبائی وزیر راجہ بشارت ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے صدر داؤد باری، نائب صدر حسیب الرحمن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، میاں عامر محمود، سابق صدر ماڈل ٹاؤن سوسائٹی میاں سیف الرحمن نے بھی شرکت کی ہے
صوبائی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ شجر کاری پاکستان تحریک انصاف کے منشور کا اہم حصہ ہے ، تحریک انصاف کے بلین ٹری منصوبے کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے، مون سون شجرکاری مہم میں حکومت پنجاب عمران خان کے ویژن کے مطابق بھر پور حصہ لے رہی ہے ۔
راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ پنجاب کوآپریٹوز کی تمام ہاؤسنگ سوسائیٹیاں اس شجر کاری مہم میں نمایاں نظر آئیں گی ، عوام کو بھی اپنی آنے والی نسلوں کے لیے حکومت کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے ۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago



