Advertisement
علاقائی

آئی جی پنجاب نے عید الاضحیٰ پر تمام فیلڈ فارمیشنز کی چھٹیاں منسوخ کردیں

لاہور: آئی جی پنجاب نے عید الاضحیٰ پر تمام فیلڈ فارمیشنز کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے فیصلہ شہریوں ،مویشی منڈیوں کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرنے کیلئےکیا گیا ۔

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی ؟ تصویر وائرل

آئی جی پنجاب انعام غنی  کا کہناہے کہ عید الاضحی پر شہری اپنے آبائی علاقوں میں چلے جاتے ہیں جن کے گھروں کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے۔ فیلڈ فارمیشنز میں کام کرنے والا کوئی افسر یا اہلکار چھٹی پر نہیں جائیگا۔

ہوا ئی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

افسران عید کی چھٹیوں میں پٹرولنگ پلان پر بطور خاص فوکس کریں۔ مویشی منڈیوں اور رہائشی علاقوں میں پٹرولنگ فورس کو بڑھایا جائے۔

سابق وزیر اعلی سندھ 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

آئی جی پنجاب کا مزید کہناتھا کہ شہریوں کو سکیورٹی کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔ ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی اور ضلعی پولیس افسران عید کی چھٹیوں میں گھر جانے والے شہریوں کو شاہرات پر ہر ممکن سکیورتی فراہم کریں۔

یواے ای سفر کرنے والوں کیلئے بری خبر

ڈی آئی جی ٹریفک کو ہدایت  ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک کابہاؤیقینی بنانے کیلئےتمام وسائل بروئے کار لائیں، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے تاہم اس پابندی کا اطلاق میڈیکل لیو اور ایکس پاکستان لیو پر نہیں ہو گا۔

Advertisement
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
Advertisement