Advertisement
علاقائی

اسلام آباد میں لڑکے سے زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

اسلام آباد: اسلام آباد کے رورل زون کے تھانہ نیلورکی حدود میں لڑکے سے زیادتی کا ایک اور معاملہ سامنے آگیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 8:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملزمان نے لڑکے سے زیادتی کے دوران ویڈیو بنائی بعد ازاں وائرل کر دی ہے ، تھانہ نیلور پولیس نے اسلام آباد میں لڑکے سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متاثرہ لڑکے کا کہنا ہے کہ عدنان راولپنڈی کے راستے میں واقع گاؤں تمیر میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ، مرکزی ملزم حسنین مقدر کے ہمراہ دیگر ساتھی عدنان ، صغیر عرف بلا، سدھیر، عبداللہ بھی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ہیں ۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،اسلام آباد پولیس کا ملزمان کی گرفتاری کے لیے تھانہ کوٹلی ستیاں/راولپنڈی پولیس سے رابطہ کیا گیا ہے ۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
Advertisement