باغ: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری رگوں میں کشمیر کا خون ہے۔ انہوں ںے کہا کہ آج میں کشمیر عمران خان کے لیے ووٹ مانگنے آیا ہوں۔ انہوں ںے کہا کہ عمران خان اقوام متحدہ میں بولے تو لوگ کہتے ہیں کہ کشمیربول رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق باغ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ ن لیگ کا جو یار ہے -غدار ہے اور مودی کا جو یار ہے -غدار ہے‘ کا نعرہ بھی لگایا جس پر شرکائے جلسہ نے بھرپورجواب بھی دیا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بلاول کے خلاف بات کرو گے تو میرا دل ٹوٹ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پرکچھ انڈر19 لوگ بھی آئے تھے جنہوں نے مودی اور آر ایس ایس کا نام تک نہیں لیا۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ ان لوگوں نے تقاریر میں عمران خان کا نام لیا کیونکہ اُس نے انہیں گلے سے پکڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انشااللہ الیکشن جیتنے کے بعد بھی آزادکشمیر آؤں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ روک سکتے ہو تو روک لو آزاد کشمیرمیں 25 جولائی کو عمران خان کی حکومت ہی بنے گی۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 16 گھنٹے قبل


