اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے اس میں کوئی فرق نہیں پڑ سکتا ۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ قراقرم ہائی وے حادثے میں 13 افراد جاںبحق ہوئے ہیں ، اعلیٰ تحقیقاتی ادارے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں ، 15لوگ چین کے بھی تحقیقات میں آکر شامل ہو چکے ہیں ، ملزموں کو قانون کے دائرے میں لائیں گے اور بے نقاب کریں گے ۔
پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے اس میں کوئی فرق نہیں پڑ سکتا ہے ، چین کے وزیر داخلہ نے مجھ سے بات کی اور چینی صدر کی ہدایت پر میں نے سیکیورٹی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ چائینیز کی سکیورٹی کو مزید موثر کریں ۔
چائینز صدر کی ہدایت کے مطابق وزیرداخلہ نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ،انہوں نے مزید سکیورٹی اور سیفٹی کا اظہار کیا جس پر ہم نے یقین دلایا ،وزیراعظم نے کل شاہ محمود قریشی کو چین جانے کی ہدایت کی ہے ، جبکہ چائینیز کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا ۔
انہوں نے کہاکہ چین کی حکومت کو مکمل طور پر یقین دلاتے ہیں کہ سی پیک کے دشمنوں کو کسی قیمت پر معاف نہیں کیا جائے گا ۔ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے اس میں کوئی فرق نہیں پڑ سکتا ، سیکیورٹی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ چائینیز کی سکیورٹی کو مزید موثر کریں ، پاکستان صرف امن کا داعی ہے ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 15 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل


