آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کاعلی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر کی حدود سے چلے جانے کا حکم
مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر کی حدود سے چلے جانے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے آزادکشمیر ا لیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا ہے،خط کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نےعلی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر کی حدود سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔
چیف سیکرٹری کو خط میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی کشمیر میں جلسے جلوسوں میں شرکت ،تقریر پر پابندی ہے، وفاقی وزیرکی آزاد کشمیر میں تقریروں سے امن وامان کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے، اشتعال انگیز بیانات سے انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے ۔
الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری کوخط میں کہا ہے کہ ضابط اخلاق کی خلاف ورزیوں پر پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری کو حکم دیا ہے کہ ہدایات پر فوری عملدرآمد کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago



