Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رکن اسمبلی علی گنڈا پوراور مراد سعید پر فائرنگ

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے حلقے میں داخل ہوتے ہی پی ٹی آئی قافلے پر فائرنگ کر دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 9:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  کشمیر الیکشن میں انتخابی مہم کے دوران وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے حلقے میں داخل ہوتے ہی پی ٹی آئی قافلے پر فائرنگ کر دی گئی ۔ پی ٹی آئی قافلے میں علی گنڈا پور، مراد سعید اور سردار تنویر الیاس اور مقامی قیادت موجود تھی۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سردار تنویر الیاس کے سکواڈ کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں : 6000فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین بچ گئیں ، مگر کیسے؟

سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے کارکنان نے ہمارے قافلے پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا۔ فاروق حیدر نے مراد سعید کو حلقے میں داخلے پر سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی۔فاروق حیدر کی دھمکی کے بعد انکے حلقے میں داخلے پر فائرنگ کی گئی ہے ۔

چناری جلسہ کے لیے جاتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی علی امین گنڈا پور پر انڈوں اور پتھرو کی بارش کر دی گئی ۔علی امین گنڈا پور کا قافلہ چناری کی جانب رواں دواں ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے روڈ بند کر دی ہے ۔جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ۔

Advertisement
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
Advertisement