حکومت نے پٹرول کی قیمت میں5.40 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 7:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5روپے40پیسے کا اضافہ کر دیاہے ۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 27 پیسے فی لٹراضافے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔
ڈیزل کی قیمت میں 2.54 روپے فی لیٹراضافے کی منظوری دی گئی ہے, جبکہ مٹی کے تیل میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹ اضافہ کر دیا گیا ہے ۔
اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 11 روپے 40 پیسے فی الٹراضافے کی سمری بھیجی گئی تھی۔
وزیرِ اعظم نے اوگرا سفارشات کے برعکس عوامی مفاد میں پٹرول کی قیمت میں محض 5.40 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 2.54 روپے فی لیٹر، کیروسین کی قیمت میں 1.39 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.27 روپے فی لیٹر کی اجازت دی گئی ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 15, 2021
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 20 hours ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





