گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں 3000 روپے کی جبکہ اس سے ایک دن قبل 700روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی،صرافہ ایسوسی ایشن

.webp&w=3840&q=75)
کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میںمسلسل تیسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونا فی تولہ 900روپے سستا ہوا ہےجس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 55ہزار 100روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 771روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 5ل4ہزار 441روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا09ڈالر سستا ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 326ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 50روپے کی کمی سے 3ہزار 964روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 43روپے کی کمی سے 3ہزار 398روپے کی سطح پر آگئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں 3000 روپے کی جبکہ اس سے ایک دن قبل 700روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- a day ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- a day ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago





