Advertisement

کراچی میں مون سون کے دوران گیسٹرو اور پیٹ کے مختلف امراض میں اضافہ

جناح اسپتال میں پیٹ کے امراض میں مبتلا یومیہ 80 مریض آرہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a day ago پر Jul 11th 2025, 12:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں مون سون کے دوران گیسٹرو اور پیٹ کے مختلف امراض میں اضافہ

کراچی میں مون سون کے دوران گیسٹرو اور پیٹ کے مختلف امراض میں اضافہ ہوگیا۔

حکام کے مطابق جناح اسپتال میں پیٹ کے امراض میں مبتلا یومیہ 80 مریض آرہے ہیں اور  سول اسپتال میں گیسٹرو کے 100 سے زائد کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمرجنسی انچارج جناح اسپتال ڈاکٹر عرفان نے بتایا کہ گیسٹرو کے کیسز میں  20 سے 30 فیصد اضافہ ہوا، پیٹ کے امراض کی وجہ جگہ جگہ گندا پانی اور مکھیوں کی بھرمار ہے۔

ڈاکٹر عرفان نے شہریوں کو ہدایت کی کہ شہری باہر کے کھانوں سے اجتناب کریں، کھانے پینے کی اشیاء کو ڈھانپ کر رکھیں اور پانی ابال کر استعمال کریں۔

Advertisement
محسن نقوی کی بحرینی وزیر داخلہ سے ملاقات، سیکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

  • 4 گھنٹے قبل
جنوبی وزیرستان : دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی جانبر نا ہو سکے

  • 27 منٹ قبل
انسانیت کے خلاف جرائم ،شیخ حسینہ واجدسمیت سابق وزیرداخلہ اور پولیس چیف پر فرد جرم عائد

انسانیت کے خلاف جرائم ،شیخ حسینہ واجدسمیت سابق وزیرداخلہ اور پولیس چیف پر فرد جرم عائد

  • 4 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کامیاب کارروائی،انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس: ججز کے خلاف19 شکایات کو متفقہ طور پر خارج کر دیا گیا

 ایشیا کپ ہاکی بھارت میں ہو گا یا کہیں اور؟سابق پاکستانی اولمپیئنز کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

  • 2 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کے والد پہلی بار منظر عام پر ،بیٹی کی موت پر کیا کہا؟

  • 3 گھنٹے قبل
ایرانی میزائل حملے میں العدید ائیر بیس کو نقصان پہنچا،پینٹاگون کی تصدیق

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک فوج سے بھرپور اظہارِ یکجہتی

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک فوج سے بھرپور اظہارِ یکجہتی

  • 4 گھنٹے قبل
 اپوزیشن ارکان کی معطلی کا معاملہ،پنجاب حکومت نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی

 اپوزیشن ارکان کی معطلی کا معاملہ،پنجاب حکومت نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
بھارت کو ایک اور بڑا دفاعی جھٹکا،برازیل کا آکاش میزائل سسٹم کی خریداری سے انکار

  • 31 منٹ قبل
اعظم نذیر تارڑ کی آذری وزیراعظم سے ملاقات،قانون وانصاف کے شعبوں میں اشتراک کا عزم