Advertisement
تفریح

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر مجلس عزا، شوبز ستاروں کی بڑی تعداد میں شرکت 

محرم الحرام کا مہینہ ایثار، قربانی اور خدمت خلق کا پیغام دیتا ہے،حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں نے دین اسلام کی سربلندی کے لئے قربانی دی،گلوکارہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 19 گھنٹے قبل پر جولائی 10 2025، 2:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر مجلس عزا، شوبز ستاروں کی بڑی تعداد میں شرکت 

لاہور: پاکستان کی نامور گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز ستاروں کی بڑی تعداد میں شوبز شخصیات نے شرکت کی۔

جن میں سینئر اداکار خالدعباس ڈار،ہدایتکار مسعود بٹ،صفدر ملک، اداکار محسن گیلانی، اچھی خان، شیری ننھا، طاہر سرور میر، ندیم پہلوان،طارق طافو،شاہد خان، کوریوگرافر پپو سمراٹ ،محسن جعفر ،امانت علی، فلم اسٹار مدیحہ شاہ ،لیلیٰ ،دردانہ رحمنٰ،ٹمی رائے،شازیہ رائے  اور دیگر شامل تھے۔

گلوکار شیر میانداد ،ایس ایم صادق ،انور رفیع ،چاند خان،فیضان علی خان،امجد حسین، عاطق حسین،شرافت علی نے نوحہ خوانی اور سوز و سلام پڑھا ۔ محمدپرویزکلیم نے نقابت کے فرائض انجام دیئے۔ علامہ آغا شمس رضا شمسی نے مصائب اہل بیت بیان کئے۔

عزاداروں نے ماتم داری کی مجلس کے اختتام پر شبیہ غازی عباس علمدار کا علم برآمد کیا گیا۔

گلوکارہ شاہدہ منی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال شہداء کربلا کو پرسہ دینے کے لئے مجلس کا اہتمام کرتی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ محرم الحرام کا مہینہ ایثار، قربانی اور خدمت خلق کا پیغام دیتا ہے،حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں نے دین اسلام کی سربلندی کے لئے قربانی دی۔

Advertisement
عمر ایوب کی ممکنہ نااہلی، الیکشن کمیشن نے 15 جولائی کو سماعت مقرر کر دی

عمر ایوب کی ممکنہ نااہلی، الیکشن کمیشن نے 15 جولائی کو سماعت مقرر کر دی

  • 12 گھنٹے قبل
ریسکیو 1122 کا حفیظ سینٹر میں  کامیاب  فائر آپریشن، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کا فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

ریسکیو 1122 کا حفیظ سینٹر میں کامیاب فائر آپریشن، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کا فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

  • 11 گھنٹے قبل
شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ  کی  کامیابیاں، چیئرمین ایچ ای سی  کی تعاون کی یقین دہانی

شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ کی کامیابیاں، چیئرمین ایچ ای سی کی تعاون کی یقین دہانی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 20 ملین یورو کا ترقیاتی معاہدہ

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 20 ملین یورو کا ترقیاتی معاہدہ

  • 10 گھنٹے قبل
مون سون کی تباہ کاریاں: بارشوں سے 11 افراد جاں بحق

مون سون کی تباہ کاریاں: بارشوں سے 11 افراد جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
ثمربلور نے ن لیگ میں شمولیت کے بعد مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کرا دیے

ثمربلور نے ن لیگ میں شمولیت کے بعد مخصوص نشست کے لیے کاغذات جمع کرا دیے

  • 12 گھنٹے قبل
گورنر کامران ٹیسوری کا اداکارہ حمیرا کی تدفین کے انتظامات کا اعلان

گورنر کامران ٹیسوری کا اداکارہ حمیرا کی تدفین کے انتظامات کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
سینیٹ انتخابات: تحریک انصاف نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے

سینیٹ انتخابات: تحریک انصاف نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے

  • 13 گھنٹے قبل
غزہ پر اسرائیلی حملہ، 10 بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملہ، 10 بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید

  • 10 گھنٹے قبل
پیپلز پارٹی پر کوئی دباؤ نہیں، کابینہ میں شمولیت کا امکان ختم: رانا ثناءاللہ

پیپلز پارٹی پر کوئی دباؤ نہیں، کابینہ میں شمولیت کا امکان ختم: رانا ثناءاللہ

  • 10 گھنٹے قبل
زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز، تاریخی ریکارڈ قائم

زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے تجاوز، تاریخی ریکارڈ قائم

  • 10 گھنٹے قبل
فائرنگ سے  اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق

فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement