Advertisement
پاکستان

ملک بھر میں شدید بارشیں ، دو بہنوں سمیت متعدد جاں بحق ، 50 گاڑیاں تباہ

اسلام آباد: لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ تیز ہواؤں کے ساتھ ساتھ موسلا دھاربارش نے جل تھل ایک کردیا ہے ۔ چھتیں ، دیواریں گرنے ، کرنٹ لگنے سے دو بہنوں سمیت نو افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر کے کئی علاقوں میں بارش کی وجہ سے بجلی سپلائی معطل رہی ہے ۔ علامہ اقبال پر 21 پروازیں منسوخ رہیں ۔ ایبٹ آباد میں بارش کے بعد سیلاب نے تباہ مچا دی ، 50 سے زائد گاڑیاں نالے میں جا گری ۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں  گھروں کی چھتیں گرنے کے ساتھ متعدد ہلاکتوں کی بھی اطلاع ملی ہے ۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • a day ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 10 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا