Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار کی ترکیہ میں اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم ایوارڈز تقریب میں شرکت،دفتر خارجہ

اس دورے سے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی،ترجمان دفتر خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jun 20th 2025, 9:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار کی ترکیہ میں اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم ایوارڈز تقریب میں شرکت،دفتر خارجہ

استنبول: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی دعوت پر استنبول میں منعقدہ اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔ 

 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ ایوارڈز تقریب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کے اعزاز میں منعقد کی گئی  جس میں نائب وزیراعظم نے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے صدر اردگان کو اس اعزاز پر دلی مبارکباد پیش کی۔

ترجمان دفتر خارجہ نےبتایا کہ اس دورے سے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
وزیراعظم کا شہریوں کیلئے  بڑا ریلیف،ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ روک دیا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
ایران کی جوابی کارروائیاں جاری: تل ابیب سمیت دیگرامریکی اڈوں پر میزائل حملے، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ

  • 7 گھنٹے قبل
سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط : پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت

  • 4 گھنٹے قبل
 بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے،اگر حرکت کی توکولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے،خواجہ آصف

  • 5 گھنٹے قبل
 ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں،مذاکرات کیلئے  اسلام آباد آنے سے کبھی انکار نہیں کیا،عباس عراقچی

 ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں،مذاکرات کیلئے اسلام آباد آنے سے کبھی انکار نہیں کیا،عباس عراقچی

  • 4 گھنٹے قبل
 ایران امریکی افواج پر اس وقت تک شدید دباؤ ڈالتا رہے گا جب تک وہ وہاں سے نہیں نکل جاتے،ترجمان 

 ایران امریکی افواج پر اس وقت تک شدید دباؤ ڈالتا رہے گا جب تک وہ وہاں سے نہیں نکل جاتے،ترجمان 

  • 6 گھنٹے قبل
دفتر خارجہ نے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کے حوالے سے خبروں اور من گھڑت اور جعلی قرار دے دیا

دفتر خارجہ نے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کے حوالے سے خبروں اور من گھڑت اور جعلی قرار دے دیا

  • 7 گھنٹے قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے جہاں مہنگائی بڑھے گی وہیں ڈرامہ انڈسٹری پر بھی اثر پڑے گا،فنکار برادری

  • 2 گھنٹے قبل
 10 دن کا دیاگیا وقت ختم ہو رہا ہے، معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر قیامت ٹوٹ پڑے گی،ٹرمپ کی دھمکی

  • 40 منٹ قبل
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بحرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک گھنٹہ قبل
شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دراندازی کرنے والے 8 خوارج کی شناخت ہوگئی، 2 افغان شہری نکلے

شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دراندازی کرنے والے 8 خوارج کی شناخت ہوگئی، 2 افغان شہری نکلے

  • 6 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف نے830ارب کی سبسڈی منظور کرتے ہوئے اگلے سال بجلی مہنگی کرنے کی شرط رکھ دی