چینی فوج نے متنازع پیریسل جزیرے کے قریب سے امریکی بحریہ کے جنگی بیڑے کو بھگانے کا دعوی کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 11:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے چین کی سمندری حدود اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی پر امریکی بحری جنگی بیڑے یو ایس ایس بینفولڈ کو پیریسل جزیرے کے قریب سے بھگایا ہے۔چینی فوج کی جانب سے امریکا پر زور دیا گیا ہے کہ اشتعال انگیز اقدامات فوری طور پر روکے جائیں۔
دوسری جانب امریکا بحریہ کی سیونتھ فلیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کی جانب سے قومی سلامتی کی خلاف ورزی کا دعوی سراسر غلط اور بے بنیاد ہے۔ بین الاقوامی قوانین کے مطابق بینفولڈ کو متنازع پیریسل جزیرے میں جانے کا حق حاصل تھا ۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت جہاں اجازت ہے امریکا وہاں ہوائی اور بحری سفر جاری رکھے گا۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 10 hours ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

