Advertisement
پاکستان

ایل پی جی ایسوسی ایشن نے حکومتی پالیسی کو مسترد کردیا

لاہور : ایل پی جی ایسوسی ایشن نے حکومت کی ایل پی جی پالیسی 2021 کو مسترد کر دیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 10:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ پالیسی میں پرڈیوسرز کو فائدہ دینے کیلئےصارفین کے مفاد کو نظرانداز کیا گیا ہے ، جبکہ غیرمعیاری سلنڈرز ساڑھے 7ہزار جانیں نگل چکے ہیں ۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات نا مانے گئے تو ہم 31جولائی کو ملک گیر ہڑتال کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اب معاملہ وزیراعظم کے نوٹس میں لایا جائے گا ۔ 

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • ایک دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟