Advertisement
تجارت

پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے95 پیسے فی لیٹر اضافہ

پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Jun 16th 2025, 12:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے95 پیسے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں   4 روپے 80 پیسے  فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی نئی قیمت 262 روپے59 پیسے فی لیٹر مقرر

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔

Advertisement