Advertisement

لبنانی فوج نے سیر کیلئے ہیلی کاپٹر کرائے پر چلانے شروع کردیے

لبنان : لبنانی فوج نے اخراجات پورے کرنے کے لیے اپنے ہیلی کاپٹرز کو سیر کرانے کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 8:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  لبنان میں معاشی زبوں حالی کے اثرات فوج پر بھی پڑنے لگے ہیں، یہی وجہ ہے کہ فوج نے اپنے ہیلی کاپٹرز کو سیر کرانے کے لیے چلانا شروع کردیا ہے۔

لبنانی فوج کے ترجمان کرنل حسن برکات کا کہنا ہے کہ " ہم جس جنگ سے لڑ رہے  ہیں وہ معاشی ہے لہٰذا اس کے لیے غیر روایتی طریقے اختیار کرنے کی ضرورت ہے، پھر ہمیں ہیلی کاپٹر ٹورز شروع کرنے کا خیال آیا۔"

" ان ٹرپس  سے طیاروں کی ضروری مرمت کے لیے پیسے جمع ہوجاتے ہیں، آرمی کے رابنسن آر 44 تربیتی ہیلی کاپٹر پر 15 منٹ کی ایک رائیڈ کا کرایہ 150 امریکی ڈالرز ہے۔"

ورلڈ بینک کے مطابق  لبنان کو سنگین معاشی بحران کا سامنا ہے، لبنانی کرنسی اپنی قدر 90 فیصد کھو چکی ہے اور آدھی سے زائد آبادی غربت میں جا چکی ہے۔

خیال رہےکہ لبنانی آرمی کمانڈر جنرل جوزف عون نے گذشتہ ماہ  کہا تھا کہ   دہائیوں سے حکومتی کرپشن اور فضول خرچیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا بحران فوج سمیت تمام ریاستی اداروں کو منہدم کردے گا۔

گزشتہ ہفتے  قطر نےاعلان کیا تھا  کہ وہ لبنانی فوج کو ماہانہ 70 ٹن خوراک فراہم کرے گا۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 16 گھنٹے قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement