Advertisement
علاقائی

خیرپور : دکان میں سلنڈرپھٹنے سے خوفناک دھماکہ ، 3افراد زخمی

خیرپور : خیر پور کے علاقے نیم موڑ پر گیس سلنڈر کی دکان میں اچانک سلنڈرپھٹنے سے خوفناک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 13th 2021, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق   سلنڈر  کی دکان میں اچانک  دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جس    کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے ۔   واقعے  کی اطلاع  ملتے ہی اہل محلہ نے فائربرگیڈکو اطلاع دی،  فائربرگیڈ  نے پہنچ آگ پر قابو پالیا ہے جبکہ  ریسکیو اورپولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق  زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں خیرپور سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ زخمیوں کی شاخت غلام شبیر،ھاشم،اور ارمان پھلپوٹو کے نام سے ہوئی ہے ۔آگ نے  قریبی مرغیوں کی  دکان  بھی لپیٹ میں آگئی ، جس کی وجہ سےسینکڑوں  مرغیاں  بھی جل کر خاکستر ہوگئیں  ‍۔

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
Advertisement