Advertisement
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے برقرار ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 4th 2025, 6:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

 ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 54 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاو 3357 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے برقرار ہے۔

Advertisement
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

  • an hour ago
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار

  • 2 days ago
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

  • a day ago
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  • an hour ago
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

  • a day ago
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  • 19 hours ago
لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • an hour ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے