وفاقی اداروں کی پنجاب مالیاتی خود مختاری میں مداخلت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تاریخ التواء کار جمع
وفاقی حکومت اور اس کے ماتحت ادارے پنجاب کے مالیاتی معاملات میں غیر مجاز اور غیر آئینی طریقے سے مداخلت کر رہے ہیں،مؤقف

لاہور:وفاقی اداروں کی پنجاب مالیاتی خود مختاری میں مداخلت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تاریخ التواء کار جمع کروا دی گئی۔
مسلم لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا محمد الیاس چینوٹی نے وفاقی اداروں کی جانب سے پنجاب مالیاتی خود مختاری میں مسلسل اور غیر آئینی مداخلت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں یہ تحریک آئین کے آرٹیکل 119 147 اور 240 کی روشنی میں جمع کروائی ۔
جس میں موقف پراختیار کیا گیا ہے کہ کہ وفاقی حکومت اور اس کے ماتحت ادارے پنجاب کے مالیاتی معاملات میں غیر مجاز اور غیر آئینی طریقے سے مداخلت کر رہے ہیں۔
تحریک میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل جیسے ادارے صوبائی فنڈز اکاؤنٹس ادائیگی کے نظام اور مالیاتی عمل درامد میں ایسے اقدامات کر رہے ہیں جن کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 13 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 17 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 12 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 16 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 16 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 12 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل





