Advertisement

سپین میں میٹرو ٹرین کی جعلی ٹکٹیں فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار

بارسلونا : بارسلونا میٹرو اور ٹرین کی جعلی ٹکٹیں فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 2:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گروہ کا سرغنہ  میٹر اسٹیشنوں کی مشینوں میں غیر استعمال شدہ ٹکٹیں لوڈ کرنے کا ذمہ دار تھا ، وہ ان ٹکٹوں کے رولز کا غبن کرکے جرائم پیشہ گروہوں کو فروخت کردیتا تھا ۔

 یہ بھی پڑھیں :سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری 

پولیس نے ایک علاقے میں  چھاپہ مار کر میٹر ٹکٹ رولز برآمد کرلیے ۔ اس گروہ کے ہاتھوں کمپنی کو پہنچنے والے نقصان کا تخمیہ دس لاکھ چالیس ہزار پاؤنڈ کے لگ بھگ لگایا جارہا ہے ۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
Advertisement