Advertisement

دوسرا ون ڈے، حسن علی کی شاندار باؤلنگ ، انگلینڈ ٹیم پویلین واپس

لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی شاندار باؤلنگ نے انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ایک نہیں چلنے دی انگلینڈ کی ساری ٹیم45 اعشاریہ 2 اوورز میں 247 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئی ۔ حسن علی نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 10:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،  انگلینڈ کی ٹیم نے بیس اوورز کے اختتام پر چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے ۔ تاہم اس کے بعد پاکستانی باؤلنگ نے اپنے 30 ویں اوور تک انگلینڈ کی ٹیم کے سات کھلاڑیوں کو  170 تک رنز سے پویلین کی راہ دکھادی ۔

یہ بھی پڑھیں : عید الضحیٰ ، این سی او سی نے نئی پابندی عائد کر دی

حسن علی نے  9 اعشاریہ 2 اوورز میں 51 رنز دیکر  5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ ایک سوستر کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور چالسیویں اورر تک سکور کو 230 تک لے گئے تاہم 231 رنز پر پہنچ کر انگلینڈ ٹیم اپنا ایک اور کھلاڑی گنوا بیٹھی ۔ تاہم اس کے بعد سکور میں زیادہ اضافہ نہ  کرسکی اور پوری ٹیم 247 رنز تک محدود ہوگئی ۔ حارث رؤف نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سعود شکیل ایک ، شاہین شاہ آفریدی ایک شاداب خان  نے ایک کھلاڑی  کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

یہ بھی پڑھیں :دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ پر رات گئے زور دار دھماکہ

انگلینڈ کی طرف سے فِل سالٹ 60 رنز بنا کر نمایاں رہے،جیمز وینس نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔ڈیوڈ ملان، زیک کرالی اور کریگ اوورٹن بغیر رن بنائے آؤٹ ہوئے۔لوئس گریگری 40 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔ بارش کے باعث میچ سینتالیس اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔

Advertisement
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
Advertisement