دوشنبے : تاجکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، جس کے نتیجے میں اب تک 5افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 1:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیرملکی میڈیا کے مطابق تاجکستان میں زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق (ای ایم ایس سی ) زلزلے کا مرکز تاجکستان کے جنوب مشرق میں تقریبا 153 کلومیٹر دور تھا، جبکہ اس کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی ۔ زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہیں ۔۔۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 21 hours ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

