راولپنڈی : آئی آیس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیاہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات بھی کی ہے ، اس ملاقات میں باہمی دلچسپی علاقائی سکیورٹی اور مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں چین پاکستان راہداری کے امور بھی زیر غور آئے ، آرمی چیف نےکورونا وبا کے دوران پاکستان کی سپورٹ پر چین سے اظہار تشکر کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چینی سفیر نے خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا ہے، چینی سفیر نے باہمی سفارتی تعاون مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 21 hours ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago


