اسلام آباد : الیکشن کمیشن پاکستان نے ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹس بورڈزمیں بلدیاتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق ملک بھرکے 42 کنٹونمنٹس بورڈزمیں بلدیاتی انتخاب12 ستمبرکوہوگا۔ اس سلسلے میں کاغذات نامزدگی 26 سے 29 جولائی تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 31جولائی سے 3اگست تک ہوگی جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 13اگست کو آویزاں کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری ہونے کے بعد سرکاری افسران کے تبادلوں اور تقرریوں پر بھی پابندی لگا دی ہے ۔ وزیراعظم،گورنر،وزرائے اعلٰی ،وفاقی و صوبائی وزرا کنٹونمنٹ بورڈز کا دورہ نہیں کرسکیں گے۔ الیکشن کمیشن کے جاری شیڈول کے مطابق متعلقہ کنٹونمنٹ بورڈز میں کسی قسم کی ترقیاتی اسکیم کا اعلان بھی نہیں کیا جاسکے گا ۔
خیال رہے کہ ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 12 ستمبر کو ہوں گے، اس کے لیے کاغذات نامزدگی 29 جولائی تک جمع کرائے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل


