زلزلے کی شدت5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 230 کلومیٹر تھی

شائع شدہ 5 گھنٹے قبل پر مئی 10 2025، 10:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، سوات، مردان، نوشہرہ، صوابی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 230 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان کا علاقہ تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ رات بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور اسکے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 20 کلو میٹر تھی،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 160 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی۔
پاکستان کے پاس میزائل کا بہت ذخیرہ ہے، بھارتی کی نیندیں حرام
- 2 hours ago

دنیا بھر کی سکھ برادری بھارت کیخلاف اور پاکستان کے ساتھ ہے، سردار رمیش سنگھ
- an hour ago

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات،آپریشن بنیان مرصوص پر تبادلہ خیال
- 3 hours ago

پاک فوج کی جوابی کارروائی ، مقبوضہ کشمیر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک،بھارت کی تصدیق
- 10 minutes ago

بھارت کیخلاف جوابی کارروائی میں فتح ون میزائل لانچ ، بھارتی جارحیت میں شہید پاکستانی بچوں کے نام
- 2 hours ago

کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری
- 2 hours ago

آپ اپنے ائیر بیس نہیں بچا سکتے تو جنتا کو کیسے بچائیں گے؟ بھارتی چینل کا اپنی ہی حکومت پر برس پڑا
- an hour ago

آپریشن بیان المرصوص، پاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جوابی کارروائی کی،عطا تارڑ
- an hour ago

پاکستان کی جوابی کارروائی ،بھارتی S-400 دفاعی سسٹم تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کے مناظر سامنے آگئے
- 2 hours ago

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،ایل او سی پر مزید 5 بھارتی پوسٹیں تباہ
- 2 hours ago

پاکستان کا بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب، چین کا دونوں ممالک کو کشیدگی کم کرنے پر زور
- an hour ago

بھارت نے اگر دوبارہ جارحیت کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑیں گا،رانا ثناء اللہ
- 2 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات