اسلام آباد: آٹو مینوفیکچرز نے گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیکس کم ہونے سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوگئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکس کم ہونے سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوگئیں ہیں جس کے بعد آٹومینوفیکچرز نے گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔
660 سی سی گاڑی 85 ہزار روپے سستی ہونے کے بعد11 لاکھ 13 ہزار روپے کی ہوگئی ہیں ۔ ایک ہزار سی سی کی قیمت 15 لاکھ 30 ہزار روپے مقرر کردی گئی ہے، ایک ہزار سی سی ایک لاکھ 10 ہزار روپے سستی ہوئی ہے۔
ٹیکسوں میں کمی کے بعد 1300 سی سی گاڑی 48 ہزار روپے سستی ہوگئی جس کے بعد 1300 سی سی کی گاڑی کی قیمت 19 لاکھ 72 ہزار پر آگئی ہیں ۔
اسی طرح 1500 سی سی ایک لاکھ چھ ہزار روپے سستی ہونے سے 1500 سی سی کی گاڑی کی قیمت 33 لاکھ 74 ہزار روپے مقرر کردی گئی ہے۔
1800 سی سی کی گاڑی ایک لاکھ 15 ہزار روپے سستی ہوئی ہے، 1800 سی سی کی گاڑی کی قیمت 38 لاکھ 64 ہزار روپے مقررکردی گئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل





