لاہور : اسلام آباد ، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 9th 2021, 4:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ پشاورسمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ جبکہ سوات ، بونیر ، مالاکنڈ ، اپر دیر اور شانگلہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتےہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
مزید پڑھیں : لبنان میں چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، 3 افراد ہلاک
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکزکوہ ہندوکش اور گہرائی 168 کلومیٹرزیر زمین تھی۔ زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


