Advertisement
علاقائی

عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ

پشاور : محکمہ خزانہ کیجانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے تمام مسلمان سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 15 جولائی کو جاری کرنے کے انتظامات کیے جائیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 8th 2021, 11:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے  جاری اعلامیہ  میں کہا گیا ہے کہ   عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ خزانہ کیجانب  سے  جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ  صوبے کے تمام مسلمان سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 15 جولائی کو جاری کرنے کے انتظامات کیے جائیں۔ پنشنرز کو بھی عید سے 5 دن قبل پنشن کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔

گزشتہ روز   وزیر اعظم  عمران خان نے تنخواہ عید سے پہلے جاری کرنے کی ہدایت کردی تھی۔وزارت خزانہ تنخواہیں جاری کرنے کے لیے متحرک ہوگیا تھا۔

ذرائع کے مطابق  سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 16 جولائی تک جاری ہوں گی،اس حوالے سے اے جی پی آر کو خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں  تھیں  ۔

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا تھا  کہ   عید الاضحی کے پہلے تنخواہ جاری کی جائے گی، اس سلسلے میں نوٹی فیکشن جلد جاری ہوگا۔

چند دن قبل  محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا  کہ ذی الحج 1442ھ کے نئے چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 18 منٹ پر 10 تاریخ کو ہوگی۔اس لئے 29 ذیقعد بروز ہفتہ مورخہ 10 جولائی کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے، یکم ذی الحج 12 جولائی 2021ء کو ہوسکتی ہے۔

Advertisement
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
Advertisement