Advertisement

 سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں، 10 خارجی دہشتگرد گرفتار

رولپنڈی سے 2 خطرناک دہشت گرد بادل سنگھ اور سورج سنگھ کو گرفتارکیا گیا، دونوں کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 16 days ago پر Apr 14th 2025, 11:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
 سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں، 10 خارجی دہشتگرد گرفتار

لاہور:کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 10خطرناک خارجی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں لاہور، بہاولپور، راولپنڈی، جہلم اور گجرانوالہ میں کی گئیں، اور  189 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 10 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ 
ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار ہونے والے دہشتگردوں سے دھماکا خیز مواد ،ڈیٹونیٹر، 16حفاظتی فیوز، 37 فٹ تار،  پمفلیٹ ، نقدی اور پرائمہ کارڈ برامد کیے گئے۔
ترجمان کے مطابق رولپنڈی سے 2 خطرناک دہشت گرد بادل سنگھ اور سورج سنگھ کو گرفتارکیا گیا، دونوں کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے،جبکہ دیگر دہشتگردوں کی شناخت سراج، ہدایت للہ، دیدار حسین، صداقت حسین ،سلیمان خان اور زید وغیرہ کے نام سے ہوئی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتارہونے والے دہشتگرد مختلف مقامات پر کارروائی کرکے عوام میں خوف وہراس پھیلانا چاہتے تھے۔
انہوں نے مزید بتایا کی سی ٹی ڈی نے رواں ہفتے  2053 کومبنگ آپریشنز کے دوران263 مشتبہ افراد گرفتار کیا،جبکہ کومبنگ آپریشنز میں 82473 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے اوردہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔

Advertisement
جنگی جنون میں مبتلا مودی حکومت نےایل او سی سرحد سے متصل تمام گاؤں خالی کروا لیے

جنگی جنون میں مبتلا مودی حکومت نےایل او سی سرحد سے متصل تمام گاؤں خالی کروا لیے

  • 4 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی:مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کرتے بھارتی رافیل طیارے خوف سے فرار

  • 5 گھنٹے قبل
کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک

کولکتہ : ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افرا د ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
ایل او سی پر بھارت کی  بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، دشمن کے مورچے تباہ

ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، دشمن کے مورچے تباہ

  • 17 منٹ قبل
مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مہنگا سونا ہزاروں روپے سستا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 منٹ قبل
پہلگام واقعہ :مودی سرکار کی جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی سازش بے نقاب 

پہلگام واقعہ :مودی سرکار کی جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی سازش بے نقاب 

  • 29 منٹ قبل
جہلم:ڈی پی او طارق عزیز سندھو کا تھانہ چوٹالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

جہلم:ڈی پی او طارق عزیز سندھو کا تھانہ چوٹالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

  • ایک گھنٹہ قبل
پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
پہلگام واقعہ :واہگہ بارڈر کے راستے  315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

پہلگام واقعہ :واہگہ بارڈر کے راستے  315 مسافربھارت روانہ، 201 پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

  • 2 گھنٹے قبل
 تنخواہ دار طبقے کی زندگی کو سادہ اور آسان بنانے کی کوشش جاری ہے،وزیر خزانہ

 تنخواہ دار طبقے کی زندگی کو سادہ اور آسان بنانے کی کوشش جاری ہے،وزیر خزانہ

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہورکے علاقے راوی روڈ پر سلنڈر دھماکہ،5 افراد جاں بحق،6زخمی

لاہورکے علاقے راوی روڈ پر سلنڈر دھماکہ،5 افراد جاں بحق،6زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
 نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم

 نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے ایسے منصوبے لے کر آرہے ہیں ،وزیر اعظم

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement