لندن : برطانوی حکام کے لیے گزشتہ ہفتے بحر اسود میں پیش آنے والا واقعہ ایک بڑا سرپرائز ثابت ہوا ہے ۔

خبر رساں نیوز ویب صدائے روس کے مطابق برطانوی عہدیداروں نے اعتراف کیا ہے کہ کریمین پانیوں سے گزرتے ہوئے ایچ ایم ایس ڈیفنڈر کے36 منٹ گزارنے پر روسی ردعمل کی رفتار نے انہیں حیرت میں ڈال دیاہے کیونکہ ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ اتنی جلدی روسی بحریہ اور طیارے ہمیں گھیر لیں گے ۔ اور وارننگ جاری کردیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت نے عید سے پہلے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی
برطانوی حکام کا کہناتھاکہ اگرچہ 12 میل کی علاقائی حد میں رائل نیوی کے جنگی جہاز کے گزرنے کے بارےمیں روسی جواب کی توقع کی جارہی تھی لیکن برطانیہ کی وزارت دفاع نے توقع نہیں کی کہ کریملن اتنی تیزی سے یہ اعلان کرے گا کہ برطانوی جنگی بحری جہاز کو روک کراس پر انتباہی فائرنگ کی جائے ، ہم جانتے تھے کہ کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن ہم روسیوں سے یہ حملہ کرنے کی توقع نہیں کرسکتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا امتحانات سے متعلق نیا بیان
بحر اسود پیش آنے والے واقعہ سے برطانوی حکام اب روسی بحریہ کی صلاحیت سے آگاہ ہو گئے ہیں ۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

