کراچی : محکمہ موسمیات نے بھی سندھ کے10اضلاع میں خشک سالی سےبڑے نقصان کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں پانی بحران اور قحط سالی کا خدشہ ہے۔سندھ میں پانی کے ذخائر صرف 10دن کے رہ گئے ہیں ۔محکمہ موسمیات نے بھی سندھ کے10اضلاع میں خشک سالی سےبڑے نقصان کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔سندھ میں بارشیں نہ ہوئیں تو زراعت اور انسانی ضرورت کیلئےبھی پانی نہیں مل سکے گا۔
وزیر آب پاشی سندھ سہیل سیال نے سندھ میں پانی بحران خشک سالی کی تصدیق کردی ہے۔پانی کی شدید قلت سے کراچی سمیت سندھ کےدیگر اضلاع متاثر ہوں گے۔
سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ سندھ کو یومیہ درکار پانی کی قلت کو پورا کرنے کیلئےڈیمز سے پانی لینا شروع کردیا ہے، کوہستان میں ڈیم بنا رہے ہیں،جہاں جہاں پانی جمع ہوسکتا ہے وہاں ڈیم بنا رہے ہیں، سندھ میں اس وقت 40 سے 50 دن کا ڈی لے چل رہا ہے ۔گڈو بیراج میں اکارڈ کے تحت 40 ہزار کیوسک پانی چائیے لیکن 24 ہزار کے قریب پانی مل رہا ہے۔ سندھ میں21.62 کی شارٹیج چل رہی ہے ۔ایک شخص کے غیرذمہ دارانہ بیان پر ری ایکشن نہ دیں، ہماری ہاتھ جوڑنے والی روایت ہے،وہ باقی رہے گی۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 15 hours ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago



